اک ذرا کے معنی
اک ذرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - تھوڑا سا۔ کچھ۔ ذرا, m["تھوڑا سا","ذرا کچھ"]
اسم
صفت
اقسام اسم
اک ذرا کے معنی
١ - تھوڑا سا۔ کچھ۔ ذرا
اک ذرا کے مترادف
اک ذرا english meaning
شاعری
- اک ذرا سے مسکرا دینے کا حاصل یہ ہوا
ہستیاں غنچوں کی ادراق پریشان ہوگئیں - بہکے زمین شعر میں پاؤں امانت اپنا کیا
جب ہوئی لغزش اک ذرا نکلا زباں سے یا علی - دور آنکھ سے اک ذرا نہ ہوتا
بھولے سے کبھی جدا نہ ہوتا - مروت بھی اگر آنکھوں میں اس کی اک ذرا ہوتی
تو نظرو ں سے مری اس کی نظر بھی آشنا ہوتی - اک ذرا ہٹ کے پاس سے بیٹھو
سنبھلو صاحب حواس سے بیٹھو - اک ذرا کھسکا نہ پلہ تول میں تقدیر کا
پھول تھا سنگ ترازو کیا مری تدبیر کا - میں دوڑ کر لپٹ ہی گیا وہ کہا کیے
او بد لحاظ تجکو نہیں اک ذرا لحاظ - پیری سے کمر میں اک ذرا خم
توقیر کی صورت مجسم - لو گو ہماری بات سنو اب، قریب آؤ
بچے جو رو رہے ہیں انھیں اک ذرا چپاؤ - درد سے ہم اک ذرا سی اشک باری کر بڑے
اس پہ بھی لاکھوں گھڑے پانی کے بادل پر پڑے