اسپیشلسٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word specialist meanings and details
اسپیشلسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + پے + شَلِسْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ |Special| کے ساتھ |ist| لاحقہ فاعلی لگانے سے |Specialist| بنا۔ اردو میں اِسْپیشَلسٹ اسی سے ماخوذ ہے۔ ١٧ ستمبر ١٩٦٦ء کو "روزنامہ جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ماہرِ خصوصی","کسی فن کا خصوصی ماہر یا سند یافتہ"]
اِسْپشَل اِسْپیشَلِسْٹ
اسم
صفت ذاتی
اسپیشلسٹ کے معنی
١ - کسی فن کا خصوصی ماہر یا سند یافتہ، متخصص۔
"فن کے اسپیشلسٹ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔" (١٩٦٦ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ١٧ ستمبر، ٥)
اسپیشلسٹ or specialist english Translation
Specialist