اسکاؤٹ کے معنی
اسکاؤٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + کا + اُوٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ Scout سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٤٨ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["فوجی جاسوس","نیک چلنی، مضبوط ارادہ، خدمت خلق اور اپنی مدد آپ کے اصول پر قائم شدہ خاص تنظیم کا ممبر (جو ١٩٠٨ء میں لارڈ بیڈن پاول (انگریز) نے قائم کی تھی اور ابتداء طلباء تک محدود تھی)"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : اِسْکاؤُٹوں[اِس+ کا + اُو + ٹوں (و مجہول)]
اسکاؤٹ کے معنی
١ - فوجی جاسوس؛ نیک چلنی مضبوطی ارادہ خدمت خلق اور اپنی مدد آپ کے اصول پر قائم شدہ خاص تنظیم کا ممبر (جو 1908ء میں لارڈ بیڈن پاول(انگریز) نے قائم کی تھی اور ابتداً طلباء تک محدود تھی۔
"اسکاؤٹوں کی مشق کے دوران لگائے ہوئے نشانات آج بھی اس ابتدائی دور کی یاد تازہ کرتے ہیں۔" (١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٨١)
اسکاؤٹ english meaning
scoutScout