میڈیکل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Medical meanings and details

میڈیکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل }

تفصیلات

١ - طب سے متعلق، طبی، علم طب کا؛ (عموماً) طب مغرب کا نیز دواؤں سے متعلق۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

میڈیکل کے معنی

١ - طب سے متعلق، طبی، علم طب کا؛ (عموماً) طب مغرب کا نیز دواؤں سے متعلق۔

میڈیکل کے جملے اور مرکبات

میڈیکل بلیٹن, میڈیکل بورڈ, میڈیکل رخصت, میڈیکل ریب, میڈیکل سائنس, میڈیکل کور, میڈیکل کونسل

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!