اشتراکیت کے معنی
اشتراکیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِش + تِرا + کِیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اشتراک| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت اور |ت| بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٤ء کو |فطرت نسوانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["علم معاشرت","معاشرتی تنظیم اور حکومت کا ایک نظریہ میں ذرائع پیداوار اور تقسیم لوگوں کی اشتمالی ملکیت ہوتے ہیں"]
شرک اِشْتِراکی اِشْتِراکِیَّت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اشتراکیت کے معنی
١ - اشتراک(نمبر 6) کا نظریہ یا مسلک۔
|تحریک اِشتراکیت اور تحریک نسوانی دور جدید کی امتیازی خصوصیات بن گئ ہیں۔" رجوع کریں:اِشْتِراک (١٩٢٤ء، فطرت نسوانی، ٨)
اشتراکیت english meaning
socialismCommunism