باری باری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bārī bārī meanings and details
باری باری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + ری + با + ری }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم مؤنث |باری| کی تکرار سے اردو میں |باری باری| مرکب بنا اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "بہار دانش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوسرے کے بعد","حسبِ موقع","گھڑی گھڑی","نوبت بنوبت","وقت پر","کئی دفعہ","ہر ایک اپنی نوبت پر","یکے بعد دیگرے"]
اسم
متعلق فعل
باری باری کے معنی
١ - بار بار۔
نہ ہو اتنا بے تاب اور بے حواس فغاں درد سے باری باری نہ کر (١٨٠٢ء، بہار دانش، طپش، ٤٦)
٢ - نمبروار، سلسلے یا ترتیب سے، یکے بعد دیگرے۔
مخلوق خدا میں باری باری رہتا ہے سب کا کام جاری (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ٢١٩)
باری باری or Bārī bārī english Translation
in turn; each in due coursea mischievous joke or tricka specific cureconundrumeach in due coursehumourin turnpleasantrywit
شاعری
- نہ ہواتنا ہے تاب اور بے حواس
فغاں درد سے باری باری نہ کر - آمد فصل بہاری ہے تو باری باری
کبھی فصاد رہے یاں کبھی حداد رہے - باری باری سے جو پری ہے
راجا اندر کی مجرئی ہے