اشتمالیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ishtimaliyat meanings and details
اشتمالیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِش + تِما (کسرہ ت مجہول) + لِیَت }
تفصیلات
١ - ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کرکے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم۔, m["ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کرکے املاک کو قوم کی مشترکہ ملکیت بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک"]
اسم
اسم نکرہ
اشتمالیت کے معنی
١ - ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کرکے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم۔
اشتمالیت or Ishtimaliyat english Translation
communism