رقیق القلب کے معنی
رقیق القلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَقی + قُل (الف غیر ملفوظ) + قَلْب }
تفصیلات
iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت |رقیق| کے ساتھ عربی اسم |قلب| ملا کر عربی قاعدے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٦ء میں "دیوانِ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترس کھانے والا","رحم دل","صاحب درد","ملایم دل","نرم دل","وہ شخص جس کا دل جلد بھر آئے","کمزور دل"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رقیق القلب کے معنی
١ - جس کا دل جلد بھر جائے، ترس کھانے والا، رحم دل، صاحب درد، جلد پسیجنے والا۔
"اور میری رقیق القلب ماں ڈبڈباتی آنکھوں کے ساتھ کہہ رہی ہیں کہ . ان کی واپسی تک ٹھہر جاؤ۔" (١٩٧٠ء، یادوں کی بارات، ٦٩٧)
رقیق القلب english meaning
devoice effective elevation of one|s e to the supposed status of one|s mother or sister |A|