اصحاب صفہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aṣḥāb-e ṣuffah meanings and details
اصحاب صفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَص + حا + بے + صُف + فَہ }
تفصیلات
١ - وہ مہاجر اصحاب جو مسجد کے باہر ایک چبوترے پر رہتے تھے (اس چبوترے پر پتلی لکڑی اور پتوں کا ایک چھتا سا بنا دیا گیا تھا اور ان کی معاش کا انتظام دوسروں پر موقوف تھا)۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
اصحاب صفہ کے معنی