اصلاحی کے معنی
اصلاحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِص + لا + حی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عرب زبان کے لفظ |اصلاح| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٢ء کو "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصلاح دیا ہوا","اصلاح سے منسوب: نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق","تصحیح شدہ (کلام یا خوشخطی کی وصلی وغیرہ)"]
صلح اِصْلاح اِصْلاحی
اسم
صفت نسبتی
اصلاحی کے معنی
١ - اصلاح سے منسوب : نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق۔
"تربیت کی دو مخصوص قسم ہیں، اصلاحی قطع و برید اور تبدیل ہیئت و تبدیل شکل۔"
٢ - اصلاح دیا ہوا۔ تصحیح شدہ (کلام یا خوشخطی کی وصلی وغیرہ)۔
"بھائی ہمارے اوراق اصلاحی کو غور سے دیکھا کرو۔" (١٨٥٢ء، خطوط غالب، ١٢٦٦)
اصلاحی english meaning
EmendatoryMelioristic