بقید حیات کے معنی
بقید حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَقَے (یائے لین) + دے + حَیات }
تفصیلات
iفارسی حرف جار اور عربی اسما پر مستعمل مرکب ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل مستعمل ملتا ہے۔, m["جیتا جاگتا","زندگی میں"]
اسم
صفت ذاتی, متعلق فعل
بقید حیات کے معنی
["١ - زندہ"]
["\"ہزہائینس (میر علی نواز خاں ٹالپر) نے فرمایا کہ جب میں قید حیات ہوں تو پھر تمھیں کس بات کی فکر ہے۔\" (١٩٥٣ء، سہ روزہ |مراد| خیر پور، ٧ جنوری، ٣)"]
["١ - زندگی میں۔"]
["\"میں چاہتا ہوں کہ آپ کے بقید حیات سفر کو جاؤں۔\" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٨٣:١)"]
بقید حیات english meaning
deceaseddepartedgonelost