اصیل کے معنی
اصیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَصِیل }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "لازم المبتدی (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(فقہ) (١) وہ شخص جس کی کفالت یا ضمانت کی جائے","(مجازاً) آزاد جو غلام یا کنیز نہ ہو","(کبوتر بازی) یک رنگ کبوتر جس میں دوسرے رنگ کے پر نہ ہوں (ایسا کبوتر عموماً نیلا ہوتا ہے جسے کابلی کہتے ہیں)","اچھی نسل کا جانور","اچھے نسب والا","اعلیٰ نسل کا","خصوصاً گھوڑا","عمدہ فولاد یا لوہے کی بنی ہوئی تلوار جس کی کاٹ اچھی ہو","وُہ جِس کے باپ دادا شریف اور نجیب ہوں","وہ شخص جو بغیر وکیل کے اپنا نکاح کرے"]
اصل اَصْل اَصِیل
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : اَصِیلوں[اَصی + لوں (و مجہول)]"]
اصیل کے معنی
["\"آپ اصیل اور رذیل میں دیکھ کو کیا تفاوت ہے۔\" (١٩٠١ء، راقم، عقد ثریا، ٣٤)","\"اس نے کہا کہ چار اصیل عورتوں سے زیادہ نکاح نہیں ہو سکتا۔\" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٤ : ٤٥٥)","\"میرے ساتھ اصیل اونٹ تھے۔\" (١٩٤٢ء، الف لیلہ و لیلہ، ٤١٣:٣)"," شاہزادوں کو پسند آئے جلیل ایسی ہے نوک قبضے سے ملا لیجیے اصیل ایسی ہے (١٩١١ء، برجیس، مرثیہ (ق)، ٣٧)","\"یہ تیسرے درجے کی اصیل دھات ہے۔\" (١٨٩٤ء، اردو کی تیسری کتاب، اسماعیل، ٦٨)","\"اصیل یعنی مکفول عنہ کو صلاحیت حضور کی جاتی رہی تو کفیل پر سے احضار جاتا رہا۔\" (١٨٦٧ء، نورالہدایہ (ترجمہ)، ٥١:٣)","\"جو شخص اپنے ساتھ نکاح کرے وہ شرع میں اصیل کہلاتا ہے اور جو کسی دوسرے کا نکاح کرا دے - وہ وکیل کہلاتا ہے۔\" (١٨٢٧ء، نورالہدایہ (ترجمہ)، ٢٢:٢)"]
["\"یہ ہم کیا لکھتے کہ نوکروں چاکروں ماما اصیلوں نے اس مہری کی کیا آؤ بھگت کی۔\" (١٩٢٤ء، اختر بیگم، ٩)"]
["\"میں نے کہا صاحب آپ کے ہاں اصیل کے انڈے آتے ہیں۔\" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٤٠:٣)"]
اصیل کے مترادف
صحیح النسل
اصلی, اعلیٰ, انسان, بااصل, باورچن, جوہردار, خادمہ, خالص, خاندانی, خوب, شریف, عمدہ, ماما, نجیب, نفیس, کلنگ, کھرا
اصیل کے جملے اور مرکبات
اصیل گری
اصیل english meaning
of good stocklineage or pedigreeof good familywell-bornnoble; of pure breed; game (cock); gentlefree from vice; high-spiritedcrimeevilfaultgenteelguilthighbornnobleof good extractionpedigreedprdigreedpuresintransgressionunmixedvice
شاعری
- یا ذات میں کہائے نامی اصیل ذاتی
جمشید فر کے پوتے‘ نوشیرواں کی ناتی - باندھ اوسکی ابرؤں سیں دل جو لڑکا ہو نجیب
ٹوٹتی ہے کم لگے پر گر ہے شمشیر اصیل - کرے قطع رہ فکرو فرہنگ کی
جواد قلم ہے اصیل و امون
محاورات
- آسمان کی چنیل‘ زمین کی اصیل
- آسمان کی چیل اور زمین کی اصیل
- اصیل گھوڑے کو چابک کی حاجت نہیں
- اصیل مرغ ٹکے ٹکے
- اصیل مرغ کی ایک ٹانگ
- اصیل مرغی ٹکے ٹکے
- اصیل مرغے کی (وہی) ایک ٹانگ