اضافت استعارہ

تفصیلات

١ - جب استعارہ تخلیہ استعارہ بالکنایہ کی طرف مضاف ہوتا ہے تو اس اضافت کو اضافتِ استعاریہ کہتے ہیں جیسے | پائے فِکر|

[""]

اسم

اسم ( مؤنث )

اضافت استعارہ کے معنی