ترقیق کے معنی

ترقیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + قِیق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء میں "کتاب الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باریک کرنا","پانی کی آمیزش","پانی کی طرح ہونا","پتلا پن","پتلا کرنا","پتلا ہونا","نرم کرنا","نرم ہونا","نہایت غریب کردینا","ہلکا ہونا"]

رقق رَقِیق تَرْقِیق

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ترقیق کے معنی

١ - رقت، پتلا کرنا، رقیق کرنا۔

"مولد ریاح و قراقر معدہ اور موجب ترقیق منی و سرعت انزال ہے۔" (١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ٢٦١:٢)

٢ - باریک کرنا۔

"سرمہ عنایت دو چیزوں سے مرکب ہے ایک ترقیق (باریک کرنا) دوسرے تحسیق (پیسنا)"۔ (١٩٧٤ء، انفاس العارفین، ٣٠٩)

٣ - [ تجوید ] حروف کو باریک پڑھنا۔

"رامکسورہ یا راسا کن ما قبل مکسور کو ترقیق کریں۔" (١٩٠٥ء، معین القراء، ٢٢)

ترقیق english meaning

cowardlydilutionfearfulsofteningthinningtimid

Related Words of "ترقیق":