اضحی
{ اَض + حا (ی ببدل الف) }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم نکرہ |اُضْحِیہ| سے جمع ہے۔ اردو میں بطور واحد ہی مستعمل ہے۔ اکثر ترکیبات میں آتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["صحی "," اَضْحیٰ"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- واحد : اُضْحِیَہ[اُض + حِیَہ]
اضحی کے معنی
١ - قربانیاں، قربانی۔
تیغ مسلم سے وہ بہتا ہوا کوفے میں لہو دن میں اضحی کے وہ قربانی افواج عدو (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ (ق)، ١٤)
انگلش
["sacrifices; sacrificial animals; victims"]