اعتمادی کے معنی
اعتمادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِع (کسرہ ا مجہول) + تِما + دی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی کے لفظ |اعتماد| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "ستارۂ ہند (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعتباری آدمی","بھروسے کے قابل","جس پر اعتماد کیا جاسکے","جس پر بھروسا ہو","جس پر بھروسہ کیا جاسکے","قابلِ اعتبار","قابلِ اعتماد","قابل یقینی"]
عمد اِعْتِمادی اِعْتِمادی
اسم
صفت نسبتی
اعتمادی کے معنی
١ - بھروسے کے قابل، جس پر بھروسا ہو۔
"کارشناس نے کہا کہ ہر شخص اعتمادی اور امین نہیں ہے۔" (١٨٧٢ء، ستارۂ ہند (ترجمہ)، ١٠٧)
اعتمادی english meaning
a guesta visitorcredibleTrusty
شاعری
- فراز ظلم ہے اتنی خود اعتمادی بھی
کہ رات بھی تھی اندھیری‘ چراغ بھی نہ لیا