بداعتمادی
{ بَد + اِع + تِما + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |اعتماد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |بداعتمادی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو "ناقابل فراموش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( واحد )
بداعتمادی کے معنی
١ - ناقابل اعتبار شخص، جس پر بھروسہ نہ کیا جائے، جو وعدہ پورا نہ کرے، جھوٹا، جیسے: بداعتماد تاجر کا کاروبار ترقی نہیں کرسکتا۔
"ہمارے اندر تجارتی ساکھ . کا نہ ہونا ہمارے لیے بداعتمادی پیدا کرنے کا باعث ہے۔ (١٩٥٧ء، ناقابل فراموش، ٣٤٨)