اعتنا

{ اِع (کسرہ ا مجہول) + تِنا }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال مہموزاللام سے مصدر |اعتناء| ہے۔ آخر پر |ء| کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے اردو میں |اعتنا| مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء کو "بہار دانش" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عنی "," اِعْتِنا"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر، مؤنث - واحد )

اعتنا کے معنی

١ - (کسی شخص یا بات کی) پروا، توجہ۔

"ادب اور فن بلاغت کے ساتھ زیادہ اعتنا کیا گیا۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٤١٤)