اعشاریہ کے معنی

اعشاریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَع + شا + رِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مصدر |عُشْر| جوکہ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے سے جمع |اَعْشار| بنی جس کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی اور |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگائی گئی ہے۔ ١٨٥٦ء کو "کتاب حساب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(لفظاً) دس دس سے منسوب؛ اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے؛ (علم الحساب) اکائی کو مرتبہ بمرتبہ دہ چند کرنے اور دس دس دفعہ درجہ بدرجہ اس کی قیمت کم کرنے کا حسابی قاعدہ (جس میں ٫ء، کی علامت کے بائیں طرف اعداد صحیح اور داہنی طرف اعداد کسور ہوتے ہیں)","۱۰ کی بنیاد کا اعدادی نظام","اعشاری دسواں حصہ دس کی ضرب یا تقسیم سے حاصل شدہ عدد سے متعلق دس گنا ضرب یا تقسیم سے متعلق","دسواں حصہ"]

عشر اَعْشار اَعْشارِیَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : اَعْشارِیے[اَع + شا + رِیے]
  • جمع : اَعْشارِیے[اَع + شا + رِیے]
  • جمع غیر ندائی : اَعْشارِیوں[اَع + شا + رِیوں (و مجہول)]

اعشاریہ کے معنی

١ - [ علم الحساب ] (لفظاً) دس دس سے منسوب؛ اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے؛ اکائی کو مرتبہ بمرتبہ دہ چند کرنے اور دس دس دفعہ درجہ بدرجہ اس کی قیمت کم کرنے کا حسابی قاعدہ (جس میں |4| کی علامت کے بائیں طرف اعداد صحیح اور دائیں طرف اعداد کسور ہوتے ہیں)۔

"اس علامت |ء| کو علامت اعشاریہ کہتے ہیں اورجو اس کے دائیں طرف لکھتے ہیں ان کو کسور اعشاریہ کہتے ہیں۔" (١٨٥٦ء، کتاب حساب، ٧٦)

اعشاریہ english meaning

decimaldecimal point

Related Words of "اعشاریہ":