اعضا شکن کے معنی

اعضا شکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَع + ضا + شِکَن }

تفصیلات

١ - جس سے ایک ایک عضو ٹوٹنے لگے، جسم کے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد اور شکستگی پیدا کرنے والا۔, m["جس سے ایک ایک عضو ٹوٹنے لگے جسم کے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد اور شکستگی پیدا کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

اعضا شکن کے معنی

١ - جس سے ایک ایک عضو ٹوٹنے لگے، جسم کے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد اور شکستگی پیدا کرنے والا۔

شاعری

  • اس تب اعضا شکن نے جس کو کہتے ہیں فراق
    توڑ ڈالے ہیں ہمارے تن بدن کے توڑ جوڑ

Related Words of "اعضا شکن":