چھابڑی والا کے معنی

چھابڑی والا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چھاب + ڑی + وا + لا }

تفصیلات

١ - خوانچے یا ٹوکرے وغیرہ میں سامان رکھ کر پھیری لگانے والا، معمولی خوردہ فروش۔, m["پھيري والا"]

اسم

صفت ذاتی

چھابڑی والا کے معنی

١ - خوانچے یا ٹوکرے وغیرہ میں سامان رکھ کر پھیری لگانے والا، معمولی خوردہ فروش۔