اعضاے تولید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word A‘zā-e-tawleed meanings and details

اعضاے تولید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَع + ضا + اے + تَو (و لین) + لِید }

تفصیلات

١ - مردوں یا عورتوں کے (عموماً مردوں کے) عضو مخصوص، پیشاب کے مقام جن میں خصیے بھی شامل ہیں (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اعضاے تولید کے معنی

١ - مردوں یا عورتوں کے (عموماً مردوں کے) عضو مخصوص، پیشاب کے مقام جن میں خصیے بھی شامل ہیں (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!