اعطا
{ اِع (کسرہ ا مجہول) + طا }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال المعتل مہموز اللام سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ عربی میں اصل لفظ |اِعطاء| ہے۔ اردو میں آخری |ء| کی آواز نہ آئے کی وجہ سے حذف کر دیا گیا۔ اردو میں ١٨٤٦ء کو "تذکرۂ اہل دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عطو "," اِعْطا"]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اعطا کے معنی
١ - بخشش، عطیہ، عطا کرنا، کوئی چیز بخش دینا۔
"دفع مضرت بھی اعطائے منفعت ہے - دفع بلا پر بھی شکر ہی متحقق ہوا۔" (١٩٥٩ء، تفسیر ایوبی، ٢٢٤)