افتادہ کے معنی
افتادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - گرا پڑا ۔ در ماندہ, m["(مجازاً) خاکسار","پس ماندہ","پڑا ہوا","خالی (زمین)","زمین کے علاوہ کسی اور چیز کی سطح وغیرہ جو غیر مستعمل ہو","غیر مزروعہ یا غیر آباد","گرا پڑا","گرا ہوا","ٹوٹا پھوٹا"]
اسم
صفت
افتادہ کے معنی
١ - گرا پڑا ۔ در ماندہ
٢ - بغیر جوتی ہوئی ناکا رہ زمین ۔ غیر مز روعہ زمین جمع؛ اُفتادگان
افتادہ english meaning
Abandoned LandchanceFallenFallowmiserpowerless n. f.Tendancethe country to the westtroubledtumbledwest
شاعری
- میں ہوں خاک افتادہ جس آزار کا
عشق بھی اُس کا ہے نام اک پیار کا - دور افتادہ افق کے ملگجے دھبوں کے پاس
دل مرا آسیمہ، آوارہ، پریشان و اداس - درمیان ہر دو کافر من غریب افتادہ ام
ہیں بلا پنجابنیں اور قہر ہیں باگڑنیاں - میں تو افتادہ محو عجز و نیاز
بازومیرے کسی کے بالش ناز - کس طرح آہ! خاک مذلت سے میں اٹھوں
افتادہ تر جو مجھ سے مرا دستگیر ہو - گھٹتے گھٹتے ناتوانی سے وہ ہوں کاہیدہ تن
ذرہ افتادہ ریگ بیاباں ہو گیا - مت ہو دشمن اے فلک مجھ پائمالِ راہ کا
خاک افتادہ ہوں میں بھی اک فقیر اللہ کا
محاورات
- نکوئی کن دور آب افتادہ
- کس نہ آید بجنگ افتادہ