اعمال کے معنی
اعمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - عمل کی جمع ۔ کام ۔ افعال ۔ کرنی, m["(انسان کے) افعال","(دینیات) عبادت","برے یا گناہ کے کام","ثواب کے کام","جب اکیلا استعمال ہو تو بُرے کام مقصود ہوتے ہیں","عمل کی جمع","معانی مذکورۂ بالا میں سے ہر ایک معنی میں","نیک کام","واجبات یا سُنَن","کام (اچھے یا برے)"]
اسم
اسم ( مذکر )
اعمال کے معنی
١ - عمل کی جمع ۔ کام ۔ افعال ۔ کرنی
٢ - ورد ۔ وظائف
اعمال english meaning
a leafa sharea thin plate of metalactionsactsbehaviourbehavioursconductconductsuncles
شاعری
- تھا کرم پہ اُسی کے شرب مدام
میرے اعمال آہ مت پوچھو - ہورہے ہیں ہم جو یائے کرم کے حطب
سر پہ یہ اعمال لائے ہیں غضب! - داورِ حشر‘ مرا نامہ اعمال نہ دیکھ!
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں - وہ قبر کا ڈر پرسش اعمال کا وسواس
اوس ملک سے دنیا میں پھر آنے کی نہیں آس - دل لگی میں نامہ اعمال سب اڑ جائے گا
مل گئی پرگت فرشتوں سے جو آدم زاد کی - معرفت ہے مال اور اعمال نیک
نیز طاعات و عبادات و تقا - ہو رہے ہیں ہم جو دوزخ کے حطب
سر پہ یہ اعمال لائے ہیں غضب - ٹکڑے تھے منہ سزا تھی یہ اعمال زشت کی
ہشت بدل گئی تھی ہر اک بد سرشت کی - اے دبیر اشک سے اب نامۂ اعمال ہے صاف
کہہ یہ خالق سے کہ اے رب خفی الا لطاف - اعمال نسیم اپنے برے ہیں کہ بھلے ہیں
لیکن ہے بھروسا ہمیں محبوب خدا کا
محاورات
- اعمال کی شامت بھگتنا
- ال (١) اعمال بالنیات
- شامت اعمال ما صورت نادر گرفت
- نامۂ اعمال بڑھنا
- نامۂ اعمال دھویا جانا
- نامۂ اعمال سیاہ ہونا