افاقہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word afaqa meanings and details

افاقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِفا + قَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |افاقت| کی تخفیف |افافہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٩٢ء کو "دیوان محب دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افاقت کی تخفیف: مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت","بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا","تخفیفِ تکلیف","تخفیفِ مرض","لغوی معنی ہوش میں آنا","مرض میں تخفیف ہونا","مرض میں کمی ہونا","کسی حالت کیفیت احساس یا اثر میں کمی","کمئ مرض","ہوش میں آنا (ہونا کے ساتھ)"]

فوق اِفاقَہ

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

افاقہ کے معنی

١ - افاقت کی تخفیف: مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت۔

"اب تک پورے طور پر صحت نہیں ہوئی گو پہلے کی نسبت بہت افاقہ ہے۔" (١٩١٧ء، مکاتیب اقبال، ٤٠٩:١)

٢ - کسی حالت کیفیت احساس یا اثر میں کمی۔

"جب عبداللہ کو اس جوش مسرت سے کسی قدر افاقہ ہوا تو اس نے سوال کیا۔" (١٩٤٠ء، آغا شاعر، لیل دمشق، ٩٣)

افاقہ کے مترادف

شفا

آرام, تخفیف, تندرستی, سبیتا, شفا, صحت, فائدہ, فرق, فَوَقَ, کمی

افاقہ or afaqa english Translation

convalescencerecovery from sicknessor from a swoonRecovery from sicknessto grieveto regretto repent

محاورات

  • غش سے افاقہ ہونا یا فرصت پانا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!