افراتفری کے معنی
افراتفری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَف + را + تَف + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق دو اسماء کا مرکب |افراط تفریط| اردو میں |افراتفری| مستعمل ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٠ء کو "آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(عوام) افراتفری","(عوام) کھلبلی","افراط تفریط کا مخرب","افراط و تفریط سے بگڑ کر یہ صورت ہوگئی ہے","افراط و تفریط کا مخرّب","باہم اختلاف (بیشتر خود غرضی کی بنا پر)","بد حواسی","بے انتظامی","شور و شر","ہل چل"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
افراتفری کے معنی
"عجب افراتفری پڑ رہی ہے . ہلچل پڑ رہی ہے۔" (١٨٨٠ء، آب حیات، ٣٧)
"یہ افراتفری تھی کہ الٰہی توبہ سونا دس روپیہ تولہ بک گیا۔" (١٩٢٣ء، تربیت نسواں، ٣٤)
"اس افراتفری میں امید کی ایک جھلکی اس میں نظر آتی ہے کہ ان ہی زبانوں میں ایک ایسی بھی ہے جو ملک کے مختلف حصوں میں بولی جاتی اور اکثر حصوں میں سمجھ جاتی ہے۔" (١٩٣٣ء، خطبات عبدالحق، ١)
افراتفری کے مترادف
ابتری, بھگدڑ
ابتری, بدحواسی, بدنظمی, برہمی, بھاگڑ, بھگدڑ, پریشانی, تہلکہ, خلفشار, سراسیمگی, گڑبڑ, گھبراہٹ, کشاکش, کھلبلی, ہلڑ, ہڑبڑی
افراتفری english meaning
confusiondisorder; bustletumultcommotionuproar; alarmconsternationpanic; tumultuous dispersionstampede.AbustleCommotiondisturbanceHugger-MuggerHurley-burleyhurryjumbleskurryto cause to fartto frightento harassturmoil
شاعری
- یا الٰہی یہ کیسی افراتفری ہے تیرے اس گھر میں
نمازی کی جوتیاں بھی نہیں چھوڑتے تبرک جان کر