افرنگ
{ اَف + رَنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
افرنگ کے معنی
١ - فرنگی، انگریز۔
وہ آنکھ کہ سرمۂ افرنگ سے روشن پر کارو و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے (١٩٣٥ء، بال جبریل، ٥٢)