افرنگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word afrangi meanings and details

افرنگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَف + رَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |افرنگ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |افرنگی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٨ء کو "ارمغان حجاز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افرنگ سے منسوب: انگریزوں کا"]

اَفْرَنْگ اَفْرَنْگی

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اَفْرَنْگِیوں[اَف + رَن (ن غنہ) + گِیوں (و مجہول)]

افرنگی کے معنی

١ - افرنگ سے منسوب: انگریزوں کا۔

 میں تو اس کی ماقبت بینی کا کچھ قائل نہیں جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجاب (١٩٣٨ء، ارمغانِ حجاز، ٢٢٠)

افرنگی کے مترادف

فرنگی

اروپائی, انگریز, فرنگستانی, فرنگی, یورپی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!