افزائش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word afzāish meanings and details

افزائش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَف + زا + اِش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم مشتق ہے۔ فارسی کے مصدر |افزودن| سے اسم کیفیت ہے۔ اردو میں ١٧١٨ء کو |دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حالت، مقدار یا تعداد میں) اضافہ","پھلنا پھولنا"]

اَفْزُودَن اَفْزائِش

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

افزائش کے معنی

١ - (حالت، مقدار یا تعداد میں) اضافہ، ترقی، بڑھوتڑی، کثرت۔

 میرے اشعار پہ کہتے ہیں بہت واہ جناب نہیں کرتے مگر افزائش تنخواہ جناب (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١٥٧:٢)

افزائش کے مترادف

بڑھوتری

اصنا, اضافہ, افراط, افزونی, بڑھوتری, بہتات, بیشی, ترقی, زیادتی, زیادہ, کثرت

افزائش or afzāish english Translation

a foreign countryabroadaugmentataugmentationincrease

شاعری

  • کچھ ابھی سے خفقاں کو مرے افزائش ہے
    کیا غضب لائے گا دیکھیں یہ تمہارا تعویذ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!