قدیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qadeer meanings and details

قدیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَدِیر }قدرت والا، اللہ کا صفاتی نام

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں معنی و ساخت کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٢ء کو "دیوانِ عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["قابل ہونا","خدا تعالٰے کا نام","شکتی مان","صاحبِ قدرت","قادرِ مطلق","قدرت والا","مختارِ کُل","نام خدا تعالیٰ"],

قدر قَدِیر

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

قدیر کے معنی

١ - قدرت یا طاقت کا مالک؛ توانا؛ اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔

 مجید و مھیمن، قدیر و کبیر عبادی! انا ربّکم ناتُقّون (١٩٦٩ء، مزمورمیر مغنی، ٥٦)

قدیر اللہ، عبدالقدیر، قدیر الٰہی، قدیر الحسن

قدیر کے مترادف

توانا, عزیز, مقتدر

توانا, قَدَرَ, قوی, مقتدر

قدیر or Qadeer english Translation

powerful; almighty; the almightypowerfulpowerful (as an attribute of god) |A~قدرت|powerful (as an attribute of God). [A~قدرت]Qadeer

شاعری

  • قدیر و قوی و دود و ولی
    خفی و خفی لا تراہ العیون
  • بغیر گوش سمیع و بغیر چشم بصیر
    رحیم و عادم ورحمان و بروحی و قدیر
  • کس کس کا لوں نام غرض ہیں جتنے طائر خورد و کبیر
    کوئی کہے یا حی توانا‘ کوئی کہے یا رب قدیر
  • رتبہ دیا ہے ان کو یہ رب قدیر نے
    بیٹا کیا ہے بنت جناب امیر نے

محاورات

  • اپنی اپنی تقدیر
  • اپنی تقدیر (- قسمت) کو رونا
  • اپنی تقدیر کو رونا
  • اپنے تئیں پنجئہ تقدیر کے حوالے کرنا
  • اس دن بھولیں چوکڑی ولی نبی اور پیر۔ لیکھا لیوے جن دناں قادر پاک قدیر
  • ایسی تقدیر کہاں
  • تدبیر سے قسمت کی برائی نہیں جاتی۔ بگڑی ہوئی تقدیر بنائی نہیں جاتی
  • تدبیر کند بندہ تقدیر کند خندہ
  • تقدیر آزمانا
  • تقدیر اچکنا۔ الٹنا یا بگڑنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!