افسر[2] کے معنی
افسر[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَف + سَر }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ |Officer| عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل معنوں میں مستعمل ہے۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Officer "," اَفْسَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : اَفْسَروں[اَف + سَروں (و مجہول)]
افسر[2] کے معنی
١ - صاحب تاج، حکمران، حاکم، سردار، سربراہ۔
"مدارس کے ایک انگریز افسر کا خط بھی نقل کیا ہے۔" (١٩٣٧ء، خطبات عبدالحق، ٩٣)