بات کا بتنگڑ کے معنی
بات کا بتنگڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بات + کا + بَتَن + گَڑ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| اور ہندی زبان سے ماخوذ اسم |بتنگڑ| کے درمیان کلمۂ اضافت |کا| لگنے سے مرکب |بات کا بتنگڑ| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے اور ١٨٩٢ء اور "خدائ فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بات کا بتنگڑ کے معنی
١ - ذرا سی بات پر بہت سا نمونا، چھوٹی سی بات کو بڑھا دینے کی صورت حال۔
"اسی کو - بات کا بتنگڑ کہتے ہیں۔" (١٩٠٧ء، امہات الامّہ، ١٠٥)