افقی کے معنی

افقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُفُقی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |افق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |افقی| بنا۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء "حرفتی کام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سرے کا","افق سے منسوب: کنارے کا","افق کا","افق کے متعلق","دائیں بائیں","منسوب بہ اُفق"]

اُفُق اُفُقی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

افقی کے معنی

١ - افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا۔

"عمودی و افقی آرے اپنی جگہ پر رہیں گے۔" (١٩٤٧ء، حرفتی کام، ١٠٠)

افقی english meaning

devoted tohorizontalworshipper

Related Words of "افقی":