دفاعی توافق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word دفاعی توافق meanings and details

دفاعی توافق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِفا + عی + تَوا + فُق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |دفاعی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |توافق| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٣ء سے "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : دِفاعی تَوافُقات[دِفا + عی + تَوا + فُقات]

دفاعی توافق کے معنی

١ - [ نباتیات ] دو تخموں کے درمیان بچاؤ کا فرق۔

"دفاعغی توافقات، دعا تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بلاشبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بیج کی بہتر حفاظت حاصل ہوگئی۔" (١٩٤٣ء، مبادی نباتیات (ترجمہ)، ٦٧٧:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!