افود کے معنی
افود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَفُود }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا دو پرت کا لباس جو بنی اسرائیل کے دینی پیشوا پہنا کرتے تھے۔ (ایک پرت سینے اور پیٹ کا کچھ حصہ ڈھانپنے کے لیے اور دوسرا پرت پیٹھ پر پڑا رہتا تھا۔ دونوں پرت کندھوں پر ایک دوسرے سے متصل ہوتے اور ہر جوڑ پر ایک قیمتی نگ لگا ہوتا تھا جس پر اسباط اسرائیل کے نام کندہ ہوتے تھے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ