اقلیت کے معنی
اقلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَقَلیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |اَقْل| کے ساتھ |یّ| بطور لاحقۂ نسبت اور |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٦ء، کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تھوڑا ہونا","فرقۂ قلیل","قلیل التعداد گروہ","وہ قوم جو تعداد میں تھوڑی ہو","کم تعداد قوم"]
قلل اَقُل اَقَلِیَّت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقلیت کے معنی
١ - [ مقابلتا ] تعدادی کی کمی، شمار میں کم ہونا۔
"مولانا کے ہمدردوں اور معاونوں کی جماعت اقلیت میں آگئ۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٢٣٩)
٢ - [ سیاست ] کم تعداد کا گروہ یا فرقہ۔
"ان تمام امور میں جو مسلمانوں سے بحیثیت ایک کل ہند اقلیت کے متعلق ہیں وہ لیگ کے فیصلے کے پابند ہوں گے۔" (١٩٣٦ء، مکاتیب اقبال، ٧:٢)
اقلیت english meaning
minoritylow idea