ہجراں کے معنی
ہجراں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہِج + راں }
تفصیلات
١ - ہجر کا مزید ملیہ، جدائی، مفارقت۔, m["ہجر کا مزید علیہ"]
اسم
اسم کیفیت
ہجراں کے معنی
١ - ہجر کا مزید ملیہ، جدائی، مفارقت۔
شاعری
- کس کس اپنی کل کو رووے ہجراں میں بیکل اس کا
خواب گئی ہے تاب گئی ہے چین گیا آرام گیا - وصل و ہجراں سی جو دو منزل ہیں راہ عشق کی
دل غریب ان میں خدا جانے کہاں مارا گیا - دل کے تئیں آتشِ ہجراں سے بچایا نہ گیا
گھر جلا سامنے پر ہم سے بُجھایا نہ گیا - کنج کادی جو کی سینے کی غم ہجراں نے
اس دفینے میں سے اقسامِ جواہر نکلا - روز محشر ہے رات ہجراں کی
ایسی ہم زندگی سے ہیں بیزار - ترے ہجراں کی بیماری میں میر ناتواں کو شب
ہوا ہے خواب سوتا آہ اس کروٹ سے اس کروٹ - رہا بے خبر گرچہ ہجراں میں میر
رہے گوش اُس کے خبر کی طرف - سب اسباب ہجراں میں مرنے ہی کے تھے
بھلا میر کیونکر کے جیتا رہا تو - کس کو ہر دم ہے لہو رونے کا ہجراں میں دماغ
دل کو اک ربط سا ہے دیدۂ خونبار کے ساتھ - مہوشاں پوچھیں نہ ٹک ہجراں میں گر مرجایئے
اب کہو اس شہر نا پرساں سے کیدھر جایئے