الائچی دانہ

تفصیلات

١ - الائچی کے دانوں پر کھانڈ چڑھی ہوئی مٹھائی

[""]

اسم

اسم ( مؤنث )

الائچی دانہ کے معنی

١ - الائچی کے دانوں پر کھانڈ چڑھی ہوئی مٹھائی

٢ - کم سِن معشوق