الارم کے معنی
الارم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَلا + رَم }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٧ء کو "رائیڈنگ اسکول" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خطرے کا بگل","گھنٹے کی آواز","گھڑی میں جگانے والی گھنٹی کی آواز"]
Alarm اَلارَم
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : اَلارَمْز[اَلا + رَمْز]
الارم کے معنی
"ڈیڑھ بج چکا تھا گھنٹے کا الارم بجا اور سلطانہ بیگم . نماز کو کھڑی ہوئی۔" (١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٥٠)
"دہلی کی مکھی نے . چاہا کہ اڑ کر چلی جائے کہ برلن کی مکھی نے پھر الارم دیا۔" (١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٥٢)
الارم english meaning
alarm