البتہ کے معنی
البتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - بے شک ۔ ضرور۔ قطعی ۔ بے شُبہ ۔ بالیقین, m["(اصطلاحی) بے شک","بہت بہتر","بہت خوب","بے شبہ","بے شُبہ","بے شک"]
اسم
حرف تابع
البتہ کے معنی
١ - بے شک ۔ ضرور۔ قطعی ۔ بے شُبہ ۔ بالیقین
٢ - ہاں۔ بہت خوب۔ بہت بہتر
٣ - مگر ۔ اِلّا۔ یقین
البتہ english meaning
absolutelybutcertainlydecidedlydecidedly [A]of coursepositivelysuresurelyto dressto put onto wear
شاعری
- ادھر کے تئیں ایک تھا آبشار
وہ البتہ شایان سیر وشکار - مت طرز تغافل کو مرے حق میں روا رکھ
اے شوخ مری آہ سوں البتہ حذر کر - آئینہ پہ کیا حصر ہے جو تجھ سے کو دیکھے
البتہ کہ آپ اس کے دین بیچ بھر آوے - نازک نہال شہر کے البتہ قہر ہیں
یعنی قدم قدم پہ خم و چم بہت ہے یاں - کیا دل کے لگانے کا سبب پوچھے ہے ہمدم
بے چیز تو البتہ نہیں کچھ تو سبب تھا - کسی نے آپ سے کہہ دی ہے یہ دروغ خبر
یہ چار حادثے البتہ گُزرے ہیں اس پر - جس دم کے معتقد تم ہوگے شیخ شہر کے
یہ تو البتہ کہ سن کر لعن‘ رم کھانے لگا - یہ بادیہ عشق ہے البتہ ادھر سے
بچ کر نکل اے پیل کہ یاں شیر کا ڈر ہے - البتہ دل میں غنچہ پیکاں کے ہے ترے
جانب سے حاسدوں کے صباح و مسا گرہ - بہار آکر ہے ہور اول سو دے
جو غم دیکھے شادی اُس البتہ ہے
محاورات
- بدن پر نہیں لتا‘ پان کھائیں البتہ
- بدن پہ نہیں لتہ پان کھائیں البتہ
- تن پر نہیں لتا‘ مسی ملے البتہ
- جو جائے کلکتہ سوکھے کھائے البتہ!
- کپڑا نہ لتا۔ مسی ملے البتہ