بورڈ کے معنی
بورڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بورْڈ (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔ ہندوستان میں انگریزوں کی آمد کے بعد جلد ہی عام بول چال کا حصّہ بن گیا تھا البتہ تحریری طور پر ١٨٨٩ء میں ماہنامہ |حسن| اپریل، میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اجلاس کی میز","تختہ خصوصاً لکڑی کا","جلد باندھنے کا موٹا کاغذ","جلد ساز کا تختہ","جہاز کی سطح","چند اشخاص جن کو قانوناً کسی خاص کام کے لئے مقرر کیا جائے جیسے ریلوے بورڈ۔ بورڈ آف ٹریڈ","کوئی تختہ جس پر اشتہار یا احکامات چسپاں کئے جائیں","کھانے کا میز","کھانے کی میز"]
Board بورْڈ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : بورْڈز[بورْڈز (واؤ مجہول)]
- جمع غیر ندائی : بورْڈوں[بور (واؤ مجہول) + ڈوں (واؤ مجہول)]
بورڈ کے معنی
"خاص طہران سے باہر جہاں تک ہم آئے مکاتب اور مدارس کے بہت سے بہت سے بورڈ ملے۔" (١٩١٢ء، روزنامچہ ساخت، ١٥٧:٢)
"عالمی بنک کے معاملات طے کرنے کے لئے ڈائریکٹروں کا ایک بورڈ مقرر ہے۔ (١٩٥٢ء، امن کے منصوبے، ٥٩)
"جب عرق ہونا ہوتا ہے تو ان کو بورڈ پر جھکا لیتے ہیں۔" (١٨٨٩ء، ماہنامہ |حسن| اپریل، ٢٦)
"جب یہ سوکھ جاتا ہے تو تختہ سے نکال کر گلاس کر دیتے ہیں پھر بورڈ کرنے کے بعد دوسری پالش لگاتے ہیں۔" (١٩٥٠ء، چرم سازی، ١٤٥)
بورڈ english meaning
boardan adorerprostrate in adoration