الحسیب کے معنی
الحسیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَل + حَسِیب }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |حسیب| سے پہلے عربی حرف تخصیص|ال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء کو "مشکوٰۃ شریف (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اللہ تعالٰی کا نام کفایت کر نے والا","اللہ تعالیٰ کا ایک نام","لفظی معنی : کافی"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
الحسیب کے معنی
١ - [ لفظا ] کافی، حساب لینے والا، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔
"وہ الحسیب ہے یعنی حساب لینے والا اور کفایت کرنے والا ہر حال میں۔" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ)، ٥٣٩)
الحسیب english meaning
Al-Hasibto ensnareto entangleto entrap