عربی دان کے معنی
عربی دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَرَ + بی + دان }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عربی| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے صیغہ امر |دان| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |عربی دان| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩١١ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عربی جاننے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر )
عربی دان کے معنی
١ - عربی زبان جاننے والا، عربی سے واقفیت رکھنے والا۔
"ایک معمولی عربی دان بھی سمجھ سکتا ہے کہ عبارت مذکور میں کانوا کا لفظ ہے۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٨٠:١)
عربی دان english meaning
be lashcondemnedcursed