الحکیم
{ اَل + حَکِیم }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |حکیم| سے پہلے عربی حرف تخصیص |ال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء کو "مشکوٰۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
الحکیم کے معنی
١ - [ لفظا ] دانا، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔
"وہ الحکیم ہے یعنی کاموں کو درست کرنے والا . دانشمند۔" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ)، ٥٣٩)