دو شاخہ کے معنی
دو شاخہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دو (و مجہول) + شا + خَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت عددی |دو| کے ساتھ فارسی سے اسم جامد |شاخ| لگا کر آخر پر |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤١ء کو شاکر ناجی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گھاس جمع کرنے کااّلہ","موم بتّی"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دو شاخہ کے معنی
["\"جن . کاربن ایٹموں کی رنجیری ساخت دو شاخہ ہوتی ہے ان کے نام سے پہلے لفظ نیو (Neo) کا اضافہ کر دیتے ہیں۔\" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ظہیر احمد، ١٠٩)","\"چاہ کے کنارے پر ایک لکڑی دوشاخہ گاڑتے ہیں۔\" (١٨٤٦ء، کھیت کرم، ٤٤)","\"چچا کے ٹھیئے پر دوشاخہ جل رہا تھا۔\" (١٩٦٢ء، ساقی، جولائی، ٤٨)","\"جگہ جگہ نئی وضع کے یک شاخوں دو شاخوں اور فانوسوں میں . کافوری شمعیں روشن ہیں۔\" (١٩٢٢ء، انار کلی، ١٠٥)","\"یہ کوچہ یہاں سے شروع ہو کر تھوڑا سا اندر سیدھا چل کر جنوب مغرب کی طرف آڑا ہو گیا اور تقریباً ڈھائی سو درعہ تک پہنچ کر دو شاخہ ہو گیا تھا۔\" (١٩٧١ء، اردو مصدر نامہ، ١٠)"]
["\"ہندوستانی آلات زراعت ناگر . کانٹے وغیرہ اٹھانے کے دوشاخے، پانی دینے کی ڈوئیاں وغیرہ ہیں۔\" (١٩٠٧ء، مصرف جنگلات، ١٦٣)","\"دوشاخہ عموماً ادنٰی قسم کے پودوں میں شاخیں دو فرعی ہوتی ہیں۔\" (١٩٦٤ء، ابتدائی نباتیات، ٢٧)","\"ارکلی خاں نے ان کی گردنوں میں دو شاخے باندھ کر اور قیدی بنا کر سلطان جلال الدین کے پاس بھیج دیا۔\" (١٩٦٩ء، تاریخ فیروز شاہی (ترجمہ)، ٢٨٧)","\"تقریباً خالص سر پیدا کرنے کے لیے عام طور سے بجلی سے چلنے والا دو شاخا استعمال کیا جاتا ہے۔\" (١٩٦٧ء، آواز، ٤٠٩)"]