الست ۔ الست کے معنی
الست ۔ الست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["کیا میں نہیں ہوں۔ اشارہ ہے قرآنی آیت اَلَستُ بِرَبِکُم کی طرف۔ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں۔ یہ آیت (172) سورة الاعراف میں ہے جس وقت خدا نے روحوں کو پیدا کیا تو یہ سوال کیا۔ روحوں نے جواب دیا بَلٰی یعنی ہاں"]
الست ۔ الست english meaning
["aint I N.M. (day of) creation"]