الصبوح کے معنی
الصبوح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَص (ل غیر ملفوظ) + صَبُوح }
تفصیلات
١ - (لفظاً) وہ چیز جو صبح کے وقت کھائی یا پی جائے، (مرادًا) جاگو اور صبح کی شراب پیو، صبوحی کا وقت آ گیا (صبح کے وقت کی شراب پینے پلانے کی دعوت)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ