تخمینہ کاری کے معنی
تخمینہ کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + می + نَہ + کا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ|تخمینہ| کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ فاعل |کار| لگایا گیا ہے اور آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٦٨ء کو |اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تخمینہ کاری کے معنی
١ - تخمینہ لگانا، اندازہ کرنا۔
|مگر قومی آمدنی کی تخمینہ کاری (Estimation) کے لیے شماریاتی طریقوں کا استعمال ناگزیر ہے۔" (١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ١١)