الف اللہ کے معنی
الف اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَلِف + اَل + لاہ }
تفصیلات
١ - وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے واحدانیت باری تعالٰی کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)۔, m["الف آزاد کا","اللہ کے الف کی طرح اکیلا","بے زرو مال","جس کا اللہ کے سوا کوئی یار و مددگار نہ ہو","وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)"]
اسم
اسم نکرہ
الف اللہ کے معنی
١ - وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے واحدانیت باری تعالٰی کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)۔
الف اللہ english meaning
"The Alif of (the word) Allah"; the mark of the letter Alif made by faqirs on the forehead (indicative of their separation from worldly concerns)toddy